
چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار سے ملاقات
پہلگام واقعہ کے بعد خطے کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر گفتگو‘پانی روکنا اعلان جنگ کے مترادف ہوگا. نائب وزیر اعظم کی گفتگو
میاں محمد ندیم
ہفتہ 26 اپریل 2025
17:20

(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے واضح الفاظ میں کہا کہ پانی روکنا کسی بھی طور قابل قبول نہیں اور اسے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے مگر بھارت کی مسلسل جارحانہ پالیسیوں نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے.
چینی سفیر نے اس موقع پر پاکستان کے موقف کو سنا اور باہمی تعاون، سفارتی مشاورت اور خطے میں امن و استحکام کے لیے چین کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ذرائع کے مطابق ملاقات میں چین نے بھارت کی طرف سے پیدا کی جانے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی سطح پر پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا عندیہ دیا.مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں ہر سال سروائیکل کینسر سے 3 ہزار خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں، ہسپتالوں سے پہلے بیماریوں کی روک تھام پرتوجہ دینا ہو گی، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
فلائی جناح کا دبئی اور لاہور کے درمیان براہِ راست پروازوں کا اعلان
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار
-
ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
یہ لوگ بانی پی ٹی آئی کو ایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں‘ علیمہ خان
-
آصفہ بھٹو نے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز
-
نواز شریف اچانک لندن چلے گئے، طویل قیام کا امکان، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
-
عمران خان کو توشہ خانہ ٹو میں سزا ہو تب ہی القادرکیس میں ضمانت ملے گی‘ یہ سکرپٹ ہے، علیمہ خان
-
دوحہ میں آج عرب-اسلامک اجلاس، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش
-
سوشل میڈیا سٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.