
کینیڈامیں(آج) الیکشن، تمام سروے اور پولز لبرل پارٹی کی جیت کی نشاندہی کررہے ہیں
7.3ملین کینیڈین ووٹرز پہلے ووٹ ڈالنے کی رعایت سے فائدہ اٹھا کر پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں بہت سارے پاکستانی نہ صرف آباد بلکہ میرے سپورٹر ہیں اور اگر مجھے ہفتے کے چھ دن بھی بریانی اور مصالحے دار کھانے مل جائیں تو میں شوق سے کھالیتا ہوں۔
ایڈم وینکورڈ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران رکن پارلیمٹ کے طور پر اپنی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ میرے حلقے کے ووٹرزمیرے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں۔ لبرل پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخاب جیت کر میں اپنا مشن اور ووٹرز کی خدمت جاری رکھوں گا۔انہوں نے مسلم کمیونٹی کی جانب سے تمام پارٹیوں کے امیداروں کے درمیان ڈبیٹ میں بھی حصہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.