ٓانتہا پسند بھارتیوں کے حملے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے شیشے ٹوٹ گئے، ویڈیو سامنے آگئی

اتوار 27 اپریل 2025 18:45

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2025ء)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میںپاکستان ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے حملہ کرکے عمارت کے شیشے توڑ دیے۔

(جاری ہے)

ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے ٹوٹنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کو نقصان پہنچانے اور ہائی کمیشن کے باہر دنگا پھیلانے کی کوشش کی۔پولیس نے ایک شر پسند کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی انتہا پسند پاکستان دشمنی میں پاگل ہو چکے ہیں۔