
ہمارے بحری جہازوں کو نہرسویز اور پاناما کینال سے مفت گزرنے کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا
پیر 28 اپریل 2025 09:50
(جاری ہے)
انہوں نے لکھاکہ امریکی بحری جہازوں کو فوجی اور تجارتی دونوں طرح سے پاناما اور سویز کینال سے گزرنے کی اجازت ہونی چاہیے، یہ نہریں ریاستہائے متحدہ امریکا کے بغیر موجود نہیں ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو سے اس معاملے کو فوری طور پر اٹھانے کو کہا ہے۔ٹرمپ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب انہوں نے بارہا پاناما کینال پر دوبارہ دعویٰ کرنے کی اپنی خواہش پر زور دیا ۔جنوری میں عہدہ سنبھالنے سے پہلے انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ نہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اقتصادی یا فوجی طاقت کے استعمال کو مسترد نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے وسیع تر بحران کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.