
سندھ‘ رواں برس اب تک ملیریا کے 28 ہزار 2 کیسز رپورٹ
حیدرآباد سے 10 ہزار 301، سکھر 2 ہزار 532، لاڑکانہ سے 9 ہزار 592، میرپورخاص سے ملیریا کے 1834 کیس رپورٹ
منگل 29 اپریل 2025 14:05
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد ڈویژن سے ملیریا کے 10 ہزار 301 کیسز، سکھر ڈویژن سے ملیریا کے 2 ہزار 532 کیسز، لاڑکانہ ڈویژن سے ملیریا کے 9 ہزار 592 کیسز، میرپورخاص ڈویژن سے ملیریا کے ایک ہزار 834 کیس اور شہید بینظیرآباد ڈویژن سے ملیریا کے 3 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت نے بتایا کہ رواں سال سندھ سے دماغی ملیریا کا بھی ایک کیس سامنے آیا تھا۔محکمہ صحت نے یہ بھی بتایا کہ دماغی ملیریا کے مریض کا تعلق حیدرآباد سے ہے جو صحتیاب ہوچکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.