
سندھ ہائی کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت
ْ 15 دن کی مہلت دے رہے ہیں ورنہ ہم اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو طلب کریں گے‘جسٹس ظفر احمد راجپوت
منگل 29 اپریل 2025 15:31
(جاری ہے)
جسٹس ظفر احمد راجپوت نے سوال کیا کہ اور ان محکموں میں کام نہیں ہوتا، ایسا ہے نا گزشتہ 2 ماہ سے آپ عدالت سے مہلت طلب کر رہے ہیں، 15 دن کی مہلت دے رہے ہیں ورنہ ہم اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو طلب کریں گے۔
عدالت نے سرکاری وکیل سے 15 دن کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔سچل سے لاپتہ فدا حسین، ظہیر اور عباس سے متعلق سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نے درخواست گزار سے رابطہ کیوں نہیں کیا 3 لوگ لاپتہ ہیں، گاڑی کا نمبر بھی دیا گیا ہے، نہ لوگوں کا پتہ چلا، نہ ہی آپ گاڑی ڈھونڈ سکے، درخواست گزار سے رابطہ کر کے فوری رپورٹ پیش کریں۔سندھ ہائی کورٹ نے شہری عارف کی گمشدگی سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔عدالت نے لاپتہ شہری بشیر، شوکت و دیگر سے متعلق بھی پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.