Live Updates

سینئرصحافی آزاد کشمیرسیدنورالحسن گیلانی کوایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بیسٹ ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیاگیا

منگل 29 اپریل 2025 16:06

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء)سینئر صحافی آزاد کشمیر اور انسانی حقوق پر کام کرنے والے سید نور الحسن گیلانی نے برما، نیپال، بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے اندر انسانی حقوق کی آواز کو اپنی رپورٹوں کے ذریعے بلند کیا جس پر سینئر صحافی آزاد کشمیرسید نور الحسن گیلانی کو 2025 اقوام متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بیسٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا -جنیوا کنونشن جو اکتوبر میں امریکہ میںہوگا کے موقع پر ایوارڈ خود امریکہ میں وصول کریں گی-
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات