
وزیرصحت کی چینی طبی کمپنیوں کو پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کرنے کی دعوت
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں اور حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، وزیر صحت مصطفی کمال
منگل 29 اپریل 2025 17:29

(جاری ہے)
وزیر صحت مصطفی کمال نے پاکستان میں جاری ٹیلی میڈیسن منصوبوں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مابین فرق کو ختم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن ایک موثر حل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن کے فروغ سے بیماریوں کی بروقت روک تھام اور تشخیص ممکن ہو سکے گی۔وزیر صحت نے بتایا کہ پاکستان ایک نئے منصوبے پر کام کر رہا ہے جس کے تحت شہریوں کے طبی ریکارڈ کو نادرا کے شناختی کارڈ سے منسلک کرتے ہوئے محفوظ بنایا جائے گا۔ اس منصوبے کے تحت صحت کے جامع اور مستند ڈیٹا کی مدد سے وزارت صحت عامہ کی زیادہ مثر پالیسیاں ترتیب دے سکے گی، جس سے بیماریوں کی پیش بندی اور علاج ممکن ہوگا۔مزید برآں وزیر صحت نے بتایا کہ پاکستان میں روایتی چینی طب کو فروغ دینے کے لیے حکومت پرعزم ہے اور اس حوالے سے عملی اقدامات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.