
وفاقی وزیرسید عمران احمد شاہ سے پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات
منگل 29 اپریل 2025 18:01
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ان مراکز سے مستفید ہونے والی خواتین کی تعداد کو دگنا کیا جائے گا۔ انہوں نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود سے مشاورت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کو باقاعدہ شکل دی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف ایک باصلاحیت، پراعتماد اور عالمی سطح پر مقابلہ کرنے والی خواتین کی ورک فورس تیار کرنا ہے۔ مزید برآں وفاقی وزیر نے مستحق افراد کے لیے میڈیکل امداد کے دائرہ کار کو بڑھانے اور بلوچستان کے طلبہ کے لیے یونیورسٹی سکالرشپس میں نمایاں اضافہ کرنے کی ہدایت بھی دی تاکہ اعلیٰ تعلیم تک رسائی بہتر بنائی جا سکے۔ وفاقی وزیر نے مئی کے دوسرے ہفتے میں بلوچستان یونیورسٹی کے دورے کا اعلان بھی کیا، جہاں وہ طلبہ سے ملاقات اور منصوبوں کا زمینی جائزہ لیں گے۔ انہوں نے حکومت کے شمولیتی اور ہدفی ترقیاتی وژن کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضامن ہے اور ہم اس مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.