
راولپنڈی، انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات 2025 کا آغاز ہو گیا ہے
منگل 29 اپریل 2025 19:53
(جاری ہے)
جعلی امیدواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جنہیں یو ایم سی کیسز، جرمانے اور حوالات کی سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
امتحانی نظام کی نگرانی کے لیے ہر ضلع میں علیحدہ کنٹرول رومز جبکہ بورڈ دفتر میں مرکزی کنٹرول روم مکمل طور پر فعال ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی مکمل معاونت حاصل ہے اور سپیشل برانچ کو امتحانی عملے کی فہرستیں فراہم کر دی گئی ہیں۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن اور حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر مکمل عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے کہا ہے کہ بوٹی مافیا کے خلاف شکنجہ مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی پر فوری کارروائی کریں گی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
-
کراچی میں نویں اوردسویں کے امتحانات کا آغاز (کل) سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.