سانحہ نو شکی میں جھلسنے والے 24 شدید زخمیوں کوعلاج معالجے کیلئے سی 130 کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا

منگل 29 اپریل 2025 19:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء) سانحہ نو شکی میں جھلسنے والے 24 شدید زخمیوں کوعلاج و معالجے کے لئے سی 130 طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نوشکی سانحے میں جھلسنے والے 24 شدید زخمیوں کو سی 130 طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیاڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو کی نگرانی میں 17 مریضوں کو لیاقت نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیاجبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضا کھوسہ نے 6 زخمیوں کو پٹیل ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :