ج*نوشکی پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک اہلکار زخمی

منگل 29 اپریل 2025 21:25

Iنوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء) نوشکی پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک اہلکار زخمی ، پولیس اہلکار پرائیوٹ کار موٹر میں سوار تھے کلی فقیران کے قریب نامعلوم موٹر کار سواروں نے حملہ کر دیا حملہ آوار فرار ، زخمی اہلکاروں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے