پہلگام حملے کا جواب دینے کیلئے بھارت نے فوج کو ’’آپریشنل آزادی ‘‘دے دی

بدھ 30 اپریل 2025 23:32

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کا جواب دینے کے لیے بھارتی فوج کو ’’آپریشنل آزادی‘‘ دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینئر بھارتی ذرائع نے اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔