
میری دنیا ہی اجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اشنا شاہ کا طنز
جمعہ 2 مئی 2025 22:32

(جاری ہے)
اداکارہ نے ٹوٹے دل اور رونے کے ایموجیز بھی استعمال کیں۔
پرمزاح انداز میں اشنا شاہ کے اس طنزیہ وار کو سوشل میڈیا نے کافی سراہا اور ایک صارف نے لکھا کہ کاش یہ طنز مودی کو سمجھ میں آجائے۔ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ جنھیں سمجھا رہی ہیں وہ عقل کے کچے ہیں اور اگر نہیں ہوتے تو کبھی یہ مضحکہ خیز کام نہیں کرتے۔یاد رہے کہ بھارت میں ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور علی ظفر متعدد فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کردیئے گئے ہیں۔اس سے قبل مودی سرکار نے بھارت میں مقبول پاکستانی کرکٹرز کے سوشل میڈیا اکاونٹس بھی بند کردیئے تھے۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو درجن سے زائد سیاحوں کو ہلاک کردیا تھا۔مودی سرکار نے اس واقعے کا الزام بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر عائد کرنے کی کوشش کی جو بری برح ناکام ہوئی۔ خود بھارتی عوام مودی کی من گھڑت کہانیوں کو ماننے کو تیار نہیں۔جس پر ہونے والی خفگی اور ہزیمت کو مٹانے کے لیے مودی سرکار نے ایسے مضحکہ اقدامات اٹھانے شروع کردیئے جس سے مزید جگ ہنسائی ہورہی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بپاشا باسو نے ایک آملیٹ کیلئے 3 گھنٹے تک شوٹ رکوا دی، میکا سنگھ
-
شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے
-
پہلگام حملے سے متعلق متنازع بیان پر سونو نگم کیخلاف شکایت درج
-
شہود علوی کی صاحبزادی کی رخصتی، ویڈیو وائرل
-
جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا
-
پابندی کا بیان،جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد
-
سنجے دت کی فلم ’’بھوتنی ‘‘باکس آفس پربری طرح ناکام
-
مشی خان نے جاوید اختر کو متنازع بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا
-
شادی کی افواہیں؛ ٹام کروزہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کیساتھ لندن پہنچ گئے
-
میری دنیا ہی اجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اشنا شاہ کا طنز
-
بھارت نے جنگ کی تو سرحد پر فوج کے ساتھ لڑوں گا، غلام محی الدین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.