
پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
بارشوں کا یہ سلسلہ4 مئی تک جاری رہے گا، موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات بھی بڑھ گئے
جمعہ 2 مئی 2025 23:35

(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے زخمی افراد کو فوری اور موثر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف ڈویژنز جن میں راولپنڈی، گوجرانوالا، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور شامل ہیں،بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے۔
مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے امکانات بھی موجود ہیں۔ریسکیو ٹیموں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر فوری رابطہ کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہاکہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنائی جائے گی اور موسمی حالات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کی جان و مال کو محفوظ رکھا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف انڈیا پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے، ترجمان
-
یو این چیف کو شام میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور ہلاکتوں پر تشویش
-
مالیاتی بحران سے پناہ گزینوں کے لیے خطرات میں اضافہ، یو این ایچ سی آر
-
بدلتے ڈیجیٹل منظرنامے میں آزادی صحافت کی اہمیت میں اضافہ، وولکر ترک
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
آپ جتنے بھی ٹریکٹر دے دیں اگلے سال کسان گندم نہیں اگائے گا
-
امریکی نائب صدر کا بیان تشویش ناک ہے کہ بھارت جو چاہے ایکشن کر لے
-
نوازشریف نے عمران خان اور سب کیلئے کیلئے ہمیشہ معاملہ فہمی اورعزت واحترام کا رویہ اپنایا
-
پاکستان کی جنگی تیاری دفاع کیلئے ہے، دنیا کو یقین دہانی کرائی کہ ہم پہل نہیں کریں گے
-
میانمار: حکومت اور حزب اختلاف سے جنگ بندی پر اتفاق کا مطالبہ
-
دبئی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کا محکمہ گورنمنٹ اینیبلمنٹ ابوظہبی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.