
دبئی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
جمعہ 2 مئی 2025 21:09

(جاری ہے)
قونصل جنرل حسین محمد نے پاکستان کی ترقی، معاشی مواقع اور پاکستان-امارات تعلقات کو سراہتے ہوئے اماراتی قیادت اور پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب کا خاص لمحہ شیخ زاید بن سلطان النہیان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب "شیخ زاید: دی بلڈر آف دی نیشن" کی پیشکش تھی، جسے پاکستانی کمیونٹی کے بزرگ رکن خان زمان سرور نے تحریر کیا ہے۔ تقریب میں پاکستان اور یو اے ای کی قیادت کی تاریخی تصاویر پر مبنی ویڈیو بھی پیش کی گئی جو دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کی عکاس تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا جیلوں میں قید پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب
-
بینظیر انکم سپورٹ کی رقم سے کٹوتی پر تصادم، علاقہ میدان جنگ بن گیا، 8 افراد زخمی
-
پاکستان میں یوٹیوب پر دوبارہ پابندی کی خبروں پر پی ٹی اے نے حقیقت بیان کردی
-
بھارتی پروپیگنڈہ بھی کام نہ آیا، امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا
-
’شہبازشریف سٹائلش تصویریں لگاتے ہیں‘ بھارت میں وزیراعظم کا انسٹا اکاؤنٹ بند ہونے پر وزیراطلاعات کا تبصرہ
-
وقت آنے پر دنیا دیکھے گی کہ پاکستانی قوم کتنی عظیم ہے، شیخ رشید
-
پاک بھارت صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے بات چیت کو آگے بڑھائیں، یورپی یونین
-
بھارت سے کشیدگی، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور
-
یو این چیف انڈیا پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے، ترجمان
-
یو این چیف کو شام میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور ہلاکتوں پر تشویش
-
مالیاتی بحران سے پناہ گزینوں کے لیے خطرات میں اضافہ، یو این ایچ سی آر
-
بدلتے ڈیجیٹل منظرنامے میں آزادی صحافت کی اہمیت میں اضافہ، وولکر ترک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.