
سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس
ہفتہ 3 مئی 2025 18:47

(جاری ہے)
مرحوم کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ علامہ ساجد میر کے انتقال سے شرافت اور اقدار کے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے،وہ اپنی پوری زندگی قوم اور مذہب کی ترویج اور عوام کی خدمت کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ سرشار رہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے انتقال سے نظریاتی سیاست میں ایک گہرا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ وہ اسلامی اقدار، نظریہ پاکستان اور مشرقی روایات کی علامت تھے۔انہوں ے مزید کہا کہ تاج حیدر کے انتقال کے بعد، پروفیسر ساجد میر کے انتقال سے ایوان بالا میں ایک اہم خلا پیدا ہوا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.