Live Updates

وزیراعلی مریم نواز کی سی پی این اے کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ہفتہ 3 مئی 2025 22:18

وزیراعلی مریم نواز کی سی پی این اے کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب صدر کاظم خان، سینئر نائب صدر ایاز خان، سیکرٹری جنرل غلام نبی چانڈیو،ڈپٹی سیکریٹری جنرل تنویر شوکت اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداروں کیلئے نیک تمناں کا اظہارکیاہی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاامید ہے کہ سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران آزاد اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات