Live Updates

بھارت ہمارے ساتھ ملکر تعلیم اور امن پر کام کرے‘ وزیرِ تعلیم پنجاب

بھارت کو پیغام دیا ہے کہ اب کی بار چائے نہیں صرف سبق ملے گا اور وہ ایسا کہ یاد رہے گا،رانا سکندرحیات

اتوار 4 مئی 2025 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بھارت ہمارے ساتھ مل کر تعلیم اور امن پر کام کرے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ بھارت کو پیغام دیا ہے کہ اب کی بار چائے نہیں صرف سبق ملے گا اور وہ ایسا کہ یاد رہے گا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان 6 لاکھ نہیں 25 لاکھ جوانوں کا ملک ہے۔انہوں نے کسی بھی ممکنہ جارحیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کی بار چائے نہیں صرف سبق ملے گا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات