
ْبھارت کی دھمکیوں کے بعد قوم کا اتحاد مسلح افواج کیلئے تقویت کا باعث ہے ‘ ہمایوں اختر خان
مسائل کے حل کیلئے بھرپور اخلاص اور نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں ‘ سابق وفاقی وزیر کا حلقہ 97کا دورہ
اتوار 4 مئی 2025 15:25
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے حلقے میں انتقال کر جانے والوں کے گھروں میں جا کر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ حلقے کے مسائل کے حل کیلئے بھر پو را خلاص اور نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں اور الحمد اللہ خدا کی ذات نے اس میں کامیابیاں بھی عطا کی ہیں ۔ ہم نے حلقے میں تین سیاسی دفاتر قائم کئے ہیں جو عوام کی بھر پور معاونت میں مصروف ہیں ۔ ملاقاتوں کے دوران پاک افواج سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ اگر بھارت نے جارحیت کی تو ساری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ لڑے گی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.