جاپانی سویلین طیارے کی چین کی فضائی حدود میں دراندازی کی سخت مخالفت

اتوار 4 مئی 2025 18:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے جاپانی سویلین طیارے کی چین کے جزیرے دیاویو کی فضائی حدود میں دراندازی پر، چین میں جاپانی سفارت خانے کے چیف منسٹر اکیرا یوکوجی کو شدید احتجاج ریکارڈ کروایا اور جاپانی فریق پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکے اور اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :