
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا اور پیسیفک میں غذائی تحفظ کیلئی26 ارب ڈالر اضافی فنڈنگ کا اعلان
\ طویل المدتی خوراک اور غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کیلئے معاونت میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے ، اضافی فنڈنگ سے 8 سالہ پلان کے تحت مجموعی 40 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے،اعلامیہ
اتوار 4 مئی 2025 22:45
(جاری ہے)
صدر اے ڈی بی کے مطابق غیر معمولی خشک سالی،سیلاب، شدید گرمی زرعی پیداوار کو متاثر کر رہی ہے ، قدرتی وسائل کی تنزلی سے زرعی پیداوا متاثر ہو رہی ہے، صورتحال خوراک کے تحفظ اور دیہی روزگار کیلئے بھی خطرہ بن رہی ہے، توسیعی معاونت ممالک کو غزائی قلت کم کرنے،معیار بہتر بنانے میں مدد فراہم کرے گی، توسیعی معاونت سے ماحولیاتی تحفظ میں مدد فراہم کرے گی، اضافی فنڈنگ کسانوں اور زرعی کاروباروں کیلئے مزید مواقع پیدا کرے گی۔
مزید قومی خبریں
-
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی ایجنڈا تیار، نکات سامنے آگئے
-
حنا پرویز بٹ کا باغبانپورہ میں گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خاتون کے گھر کا دورہ،انصاف کی یقین دہانی کرائی
-
جام کمال خان کی زیر صدارت نیشنل کمپلائنس ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، برآمدات کے معیار اور مسابقت میں بہتری پر زور
-
وفاقی وزیر اویس احمد لغاری سے بین الاقوامی توانائی کمپنی وارٹسلا کے وفد کی ملاقات ،توانائی کے نظام میں اصلاحات اور گرڈ کے استحکام پر تبادلہ خیال
-
ہمیں اپنی زندگیوں کو قرآنی تعلیمات اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ڈھالنا ہو گا ،مولانا طارق جمیل
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، مال برداری کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
ادیب معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ڈاکٹر امجد ثاقب
-
مودی سرکار کو پاکستان پر الزام لگانے کے بجائے اپنے عوام کو جواب دینا چاہئے،شازیہ مری
-
پاکستان مسلح افواج کی ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں‘علی پرویز ملک
-
بھارت سے کشیدگی کے باوجود 300 سکھ یاتریوں کی کرتارپورآمد
-
وزیراعلی مریم نواز کا شورکوٹ حادثہ میں پانچ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازکا آٹے کے ڈرم میں دم گھٹنے سے چھ بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.