
کشمیریوں کو اجتماعی سزا دینے کے لئے مودی حکومت کی گھروں کومسمارکرنے کی مہم تیز
پیر 5 مئی 2025 15:09
(جاری ہے)
ضلع پلوامہ کے علاقے مورن کے 80سالہ شخص علی محمد ٹھوکر نے بتایا کہ بھارتی فورسز غروب آفتاب کے وقت دندناتے ہوئے ان کے گائوں میں داخل ہوئے، بکتر بند گاڑیوں کا ایک قافلہ گائوں میں داخل ہوا تو بھارتی فورسز نے لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر آنے اور قریبی مسجد میں جمع ہونے کا حکم دیا۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں کچھ اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔رات 10بجے دو زور دار دھماکے ہوئے، لوگ ابھی تک بے خبر تھے کہ کہا ہورہا ہے۔ سجاد خان نے بتایا کہ ہم نے سوچا کہ کوئی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا جب ہم واپس آئے تو دیکھا ہمارے گھروں کی جگہ ملبے کا ایک ڈھیر تھا کیونکہ ان کو بھارتی فورسز نے دھماکوں سے اڑا دیاتھا۔بھارتی فورسز نے اسی طرح کا آپریشن ضلع بانڈی پورہ میں بھی کیا جہاں ایک 29سالہ مزدور الطاف لالی کو قتل کیاگیا۔ اس کے اہل خانہ کا کہناہے کہ لالی کو ان کے گھر سے اٹھایا گیا اور پھر اسے جنگل میں لے جاکر قتل کیاگیا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے جس نے بھی اس قتل کے خلاف احتجاج کیا اسے گرفتار کر لیا گیا اور جس نے بھی سوشل میڈیا پر کچھ لکھا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.