
انڈین پریمیئر لیگ ، ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان 56واں میچ (کل ) کھیلا جائے گا
پیر 5 مئی 2025 16:05

(جاری ہے)
لیگ کے 18ویں ایڈیشن میں شامل 10 ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر74میچ کھیلے جائیں گے ۔
لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ لیگ میں شامل 10 ٹیموں میں دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے علاوہ دیگر ٹیموں میں چنائی سپر کنگز،گجرات ٹائٹنز ،ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز، پنجاب کنگز، راجستھان رائلز، رائل چیلنجرز بنگلور ، سن رائزرز حیدر آباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس شامل ہیں۔واضح رہے کہ چنائی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کو سب سے زیادہ پانچ پانچ بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تین جبکہ راجستھان رائلز، سن رائزرز حیدر آباد ، دکن چارجرز اور گجرات ٹائٹنز نے ایک ایک بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔آئی پی ایل کا فائنل میچ بھی کولکتہ میں 25 مئی کو شیڈول ہے۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کا 25واں میچ
-
ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا نے تیسری مرتبہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آندرے رسل ہزارآئی پی ایل رنز مکمل کرنیوالے تیسرے کرکٹر بن گئے
-
سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل، فخر زمان ایک ٹیم کیلئے سب سے زیادہ نصف سنچریاں سکور کرنیوالے بیٹر بن گئے
-
آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں پاکستانی کی تنزلی، آسٹریلیا، بھارت اور سری لنکا کی ترقی
-
پی ایس ایل، عرفان نیازی شاہین آفریدی کیخلاف اوور میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنیوالے بیٹر بن گئے
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انجری کے دوران پی سی بی کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ، دلبرداشتہ آل راؤنڈر عامر جمال کا دعوی
-
انڈین پریمیئر لیگ ، ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان 56واں میچ (کل ) کھیلا جائے گا
-
عاقب جاوید کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں نوجوان کرکٹر ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.