
ساہیوال کول پاور پلانٹ پاکستان میں توانائی بحران کے خاتمے اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اہم سنگ میل بن چکا ہے، ترجمان
پیر 5 مئی 2025 17:08

(جاری ہے)
اب میں مالی طور پر مستحکم ہوں اور اپنے خاندان کو بہتر مستقبل دے رہا ہوں۔ساہیوال کول پاور پلانٹ نے نہ صرف براہ راست ملازمتیں فراہم کیں بلکہ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، مرمت و دیکھ بھال اور دیگر سپورٹنگ انڈسٹریز کو بھی فائدہ پہنچایا۔
اس کے علاوہ ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کی پیروی کی جا رہی ہے جسے پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) نے بھی تسلیم کیا ہے۔پاور پلانٹ میں پاکستانی اور چینی ماہرین کے اشتراک سے پاکستانی عملے کو جدید تکنیکی تربیت فراہم کی گئی جو ملک کی توانائی کے شعبے میں طویل المدتی خود کفالت کی بنیاد فراہم کرتی ہے۔ساہیوال کول پاور پلانٹ ایک ماڈل پروجیکٹ کے طور پر ابھرا ہے جو نہ صرف بجلی پیدا کرتا ہے بلکہ ترقی کی نئی راہیں بھی روشن کرتا ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کے عوام کے لیے امید کی کرن اور ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.