
بانی پی ٹی آئی کو سزا قانونی اور عدالتی معاملہ ہے،وزیر دفاع
مجھے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، خواجہ محمد آصف کی میڈیا سے گفتگو
پیر 5 مئی 2025 23:09

(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے علم نہیں مگر ہوسکتا ہے کہ حکومت آل پارٹیز کانفرنس پلان کرے،اگر پی ٹی آئی نے اس سارے مسئلے کو بانی کی رہائی کے ساتھ مشروط رکھنا ہے تو پھر وہ اے پی سی کی بات کرتے ہوئے اچھے بھی نہیں لگتے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت بہانہ بنا کر کسی نہ کسی طرح اپنے لیڈر کو باہر لانا چاہتی ہے، پاکستان کی سلامتی اور حفاظت سے ان کو کوئی سروکار نہیں ہے،وہ بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں، ان کی یہ خواہش ہو گی کہ یہ مسئلہ اور بگڑے اور ہمارے مسئلے کا خواہ مخواہ کا جواز پیدا ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.