
رضاکارانہ طور پر امریکا چھوڑنے والے تارکین وطن کے لیے ایک ہزار ڈالر دینے کا اعلان
منگل 6 مئی 2025 08:40
(جاری ہے)
محکمے نے کہا ہے کہ ایک ہزار ڈالر کا وظیفہ ان افراد کو ادا کیا جائے گا جو خود سے ڈیپورٹ ہو کر اپنے آبائی ملک پہنچیں گے اور ایپ اس کی تصدیق کرے گی۔
ہوم لینڈ سکیورٹی محکمے نے بیان میں مزید کہا کہ ’خود کو ملک بدر کرنا امریکہ چھوڑنے کا ایک باوقار طریقہ ہے اور یہ غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے سامنے آنے سے بچنے کی اجازت دے گا۔محکمے کے مطابق سفری امداد اور وظیفہ کی ادائیگی کے باوجود بھی ’یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ’سی بی پی ہوم‘ کے استعمال کے ذریعے امریکی بدری کے اخراجات میں تقریباً 70 فیصد کمی آئے گی۔کہا گیا ہے کہ اس وقت کسی غیردستاویزی تارکین کو گرفتار کرنے، حراست میں لینے اور امریکہ بدر کرنے کی اوسط لاگت 17 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔محکمے کے مطابق ہنڈوراس سے تعلق رکھنے والے ایک غیردستاویزی تارک وطن پہلے ہی گھر واپسی کے لیے اس پروگرام سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکی ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ دوبارہ صدر بن کر لاکھوں غیرقانونی تارکین وطن کو اُن کے آبائی ملکوں کو واپس بھیجیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.