
پاک آسٹریا یونیورسٹی ہری پور کی شعبہ فائن آرٹس کی طالبات نے ہندکو ورثہ ” آدھڑا پہائیا “ کو جدید انداز میں پیش کر دیا
منگل 6 مئی 2025 12:26
(جاری ہے)
ربنا زبیر نے یہاں بتایا کہ مختلف لوگ آ کر ہمارے پراجیکٹ کو دیکھ رہے ہیں، اس سے ہمارا انٹرسٹ ڈویلپ ہوتا ہے، اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کے حوالہ سے ہمیں اچھے ویوز سننے کو مل رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فائنل پراجیکٹ کے طور پر ہم نے اپنی ثقافت کو کامک بک اور ڈیجیٹل طور پر دوبارہ زندہ کیا ہے، ہمیں بڑے پیمانہ پر پذیرائی مل رہی ہے کیونکہ یہ داستان ایک نسل کو گذرے زمانوں کی یاد سے جوڑنے کا سبب بن رہی ہے جنہوں نے بچپن میں اپنے دادا، دادی یا نانی سے یہ کہانی سنی جب اس کی تصویر موجود نہیں تھی، ٹیکنالوجی کی رسیا نئی نسل ایسی کہانیوں کو فراموش کر بیٹھی ہے۔ ربنا زبیر نے مزید بتایا کہ ہمارے کام کی وجہ سے امید پیدا ہو رہی ہے کہ نئی نسل اس داستان کو دیکھ سکے گی جسے لوگ سنا کرتے تھے، ہم اپنے زمانے میں سنا کرتے تھے کہ ”آدھڑا پہائیا“ ایک کہانی ہے جسے ہم امیجن نہیں کر سکتے تھے، یہ اورل فارمیٹ میں تھی اور ہم اس کو امیجن نہیں کر سکتے تھے، اب نئی جنریشن کے باعث یہ سٹوری بالکل ختم ہوتی جا رہی تھی، ہم نے اپنے کلچر کو پریزرو کرنے کیلئے سوچا کہ اس پر قومی بک کیوں نہ بنائی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں تو قومی بک کا اتنا رجحان بھی نہیں ہے، اس طرف بچوں کو کیوں نہ لیکر آیا جائے، ہمارے بچے باہر اور خاص طور پر پڑوسی ملک کی سٹوریز پڑتے ہیں، اپنے کلچر کی سٹوری کو پریزرو اور پروموٹ کرنے کیلئے ہم نے ”آدھڑا پہائیا“ کا انتخاب کیا، ہم اس پر مختلف ریسرچ کے بعد مختلف کیریکٹر سامنے لائے ہیں، ہم نے اس کے مختلف سکیچز سمیت مختلف پوزز بنائے۔ ربنا زبیر کا کہنا تھا کہ اس طرح کے انسانوں کی ایک فیسک شیپ ہوتی ہے تو پھر ہم نے اس چیز کو دیکھتے ہوئے پیٹر ڈنک کلچ کو اٹھایا، اس طرح کے جو لوگ ہوتے ہیں ان کی ایک مخصوص شکل ہوتی ہے، یہ سارے ایک جیسے ہی لگتے ہیں، پھر ہم اس سے متاثر ہوئے اور ہم نے اپنا مرکزی کردار اسے ہی رکھا، ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ کردار شروع سے لیکر آخر تک کیا۔ طالبہ صفدر حسین کا کہنا ہے کہ ہمارا فائنل ایئر کا تھیسز ہے جس میں ہم نے ”آدھڑا پہائیا“ کے نام سے اس پراجیکٹ کو اٹھایا ہے، ہم نے اس کی ایک قومی بک بنائی ہے، پہلے ہم نے اپنے ویوز کو دیکھا ہوا نہیں تھا، اگر ابھی اسے دیکھے گئے تو پھر سے آپ کی یاد تازہ ہو جائے گی، آپ اس کو امیجنگ کرنے کی بجائے اس کو پرنٹ میڈیا کے ذریعہ ڈیجیٹل دیکھ لیں گے، ابھی ہمارا یہ والیم فائیو ہے اور ہم نے فرسٹ بک لانچ کی ہے، اس کی سیریز بھی چلے گی اور اس کے مختلف والیم بھی ہوں گے، مختلف سٹوریز ہوں گی، لوکل کاپیز کو ہم پروموٹ کر کے انہیں پر ہم لوگ کام کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
-
کراچی میں نویں اوردسویں کے امتحانات کا آغاز (کل) سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.