
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام پاکستان میں چینی مصنوعات استعمال کرنے کے بڑھتے رجحانات پر سیمینار
منگل 6 مئی 2025 18:37
(جاری ہے)
چینی اشیاء کو سستی مگر غیر معیاری تصور کرتے تھے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ان پر مکمل اعتماد پیدا نہیں ہو پا رہا تھا۔
تاہم وقت کے ساتھ چین نے اپنے صنعتی شعبے میں معیاری ترقی کی اور یہ تصور اب تیزی سے بدل رہا ہے۔ماضی میں جن چینی برانڈز کو غیر معیاری سمجھا جاتا تھا وہ اب پاکستانی گھرانوں کا حصہ بن چکے ہیں۔ کئی چینی کمپنیاں اب نہ صرف قابلِ اعتماد سمجھی جاتی ہیں بلکہ صارفین کی روزمرہ ضروریات کا بھی ایک لازمی حصہ بن چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے رہا ہے بلکہ تجارتی، صنعتی اور تعلیمی سطح پر بھی گہرے روابط قائم کرنے کا باعث بن رہا ہے۔اس منصوبے نے چینی مصنوعات کو نہ صرف پاکستان میں مزید قابلِ قبول بنایا بلکہ ان کی مقامی سطح پر تیاری کے دروازے بھی کھولے ہیں۔ سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا ایک جامع سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے چینی مصنوعات، سی پیک کے ممکنہ اثرات اور مستقبل میں صنعتی تعاون سے متعلق سوالات کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.