Live Updates

پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی

بدھ 7 مئی 2025 03:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج دشمن کی ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے میزائل حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے رات گئے ایک میزائل سٹرائیک کے ذریعے بھارت کی ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات