Live Updates

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنا خلیجی ممالک کا دورہ مختصر کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے

بدھ 7 مئی 2025 05:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنا خلیجی ممالک کا دورہ مختصر کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی بدھ کو نیشنل سیکورٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات