Live Updates

پاک بھارت کشیدگی،فضائی مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

مسافروں سے اپیل ہے کہ وہ فلائٹس سے متعلق پی آئی اے کے کال سینٹرز اور بکنگ دفاتر سے مزید معلومات حاصل کریں، ترجمان

بدھ 7 مئی 2025 21:13

پاک بھارت کشیدگی،فضائی مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)پاکستان کی سب سے بڑی اور قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر فلائٹ آپریشن جزوی طور معطل کیا گیا ہے اس لیے مسافروں کو ہدایت کی جاتی فلائٹس کے متعلق پیشگی اطلاع لازمی لیں۔پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ مسافروں سے اپیل ہے کہ وہ فلائٹس سے متعلق پی آئی اے کے کال سینٹرز اور بکنگ دفاتر سے مزید معلومات حاصل کریں۔

Live پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات