
بھارتی حملہ ، افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے خیرپور میں ریلی نکالی گئی
بدھ 7 مئی 2025 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت اور حفاظت کے لیے ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہیں،جس نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا، ہم اس دشمن کو ایسا سبق سکھائیں گے جو ہمیشہ یاد رکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو ابھینندن والا واقعہ یاد رکھنا چاہیے۔دیگر مقررین، جن میں خان محمد، عاشق حسین عباسی، نثار سومرو، ڈاکٹر شاہد خاصخیلی، گرمک دیوان، شاہزیب بھٹی، ظہیر انصاری اور طارق رند شامل تھے، نے بھی پاکستان اور افواجِ پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کمزور نہیں، ہم ہر وقت ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں،پاکستان کے تمام شہری چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں ہم سب پاک فوج م پاک نیوی، پاک ائیر فورس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔دوسری جانب ضلعی پولیس خیرپور میرس کی جانب سے ایس ایس پی حسن سردار نیازی کی قیادت میں اظہار یکجہتی ریلی ہیڈ کوارٹر پولیس سے پریس کلب خیرپور تک نکالی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.