Live Updates

’’ہائی بلڈپریشرہائپر ٹینشن‘‘بلند فشار خون کاعالمی دن -17 مئی کو منایا جائیگا

بدھ 7 مئی 2025 20:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ہائی بلڈپریشرہائپر ٹینشن‘‘بلند فشار خون کاعالمی دن -17 مئی کو منایا جائیگا اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت،انٹرنیشنل ہائپر ٹینشن ایسوسی ایشن ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، محکمہ صحت حکومت پنجاب ،اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ودیگر تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھرمیں آگاہی سیمینارز انعقاد پذیرہونگے جس میں ماہرین طب احتیاطی تدابیر کے متعلق بتائیں گے ۔
Live پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات