
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا افواجِ پاکستان کی بروقت اور جراتمندانہ کارروائیوں پر خراجِ تحسین
جمعرات 8 مئی 2025 15:31
(جاری ہے)
انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ آئندہ دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی جائے گی جو اس کے تصور سے باہر ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج نے بھارتی ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں تباہ کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کی زمینی، فضائی اور بحری افواج ہر قسم کی جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بھارتی حکومت، خصوصاً مودی سرکار کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے اقلیتوں اور ہمسایہ ممالک سے صلہ رحمی اور پرامن رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جنگجویانہ سوچ نے اسے عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کروایا ہے۔سیدال خان نے عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کے مؤقف کی حمایت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان آئندہ بھی خطے میں امن، خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.