
یونین کمیٹی نمبر 8، گاڑی کھاتا صدر ٹاؤن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 8 مئی 2025 17:38
(جاری ہے)
بعد اذاں، محمد سلمان خان، چیئرمین یو سی 8، نے اپنے علاقے کے مسائل کی نشاندہی کی اور عوام کی جانب سے موصول شدہ شکایات محتسب سندھ کے نمائندے کے سامنے پیش کیں۔
عوام نے کھلی کچہری کے انعقاد کو ایک مثبت اور بروقت اقدام قرار دیا اور محمد سلمان خان کے کردار کو سراہا۔اس موقع پر صدر ڈویژن کے پولیس افسران ایکٹنگ ایس پی صدر ملک صفدر ، ایس ڈی پی او صدر لیاقت حیات خان ، ایس ایچ او صدر انسپکٹر عمران زیدی، ایس ایچ او اٹلری میدان انسپکٹر چوہدری زاہد حسین،ایس ایچ او ارام باغ انسپکٹر شاہ فیصل خان ، ایس ایچ او پریڈی انسپکٹر شبیر حسین ، انٹیلیجنس پی ایس آرام باغ ، مونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نور حسن جوکھیو ، ای سی سیوریج انور میمن، ایکس سی این واٹر بورڈ کامل عثمانی ، ایکس سی این سیوریج بورڈ ندیم خان ، مونسپل کمشنر صدر ٹان نور حسن جوکیو ، رفیق شیخ صدر ٹان ، یوسف اے وائی ایس ائی ایس اور دیگر کی بھی کھلی کچہری میں شرکت ، کھلی کچہری کے اختتام پر اکرم یوسف صدر کچھی میمن جماعت گاڑی کھاتا نے اچھی کارکردگی پر فیصل خان ایس ایچ او پی ایس آرام باغ ، حسنین لیاقت انٹیلیجنس افسر پی ایس آرام باغ ، محمد عقیل نائب محرر پی ایس آرام باغ کو بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا ۔چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 08 محمد سلمان خان کی جانب سے صدر اکرم یوسف کچھی میمن جماعت گاڑی کھاتا ، فرید خان ، اسد خان اور تمام لوگ جن کی وجہ سے کھلی کچہری منعقد کی گئی ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.