وزیراعلی کا سابق رکن اسمبلی حاجی عرفان احمد خان ڈاہاکے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 9 مئی 2025 17:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مسلم لیگ( ن) کے سابق رکن اسمبلی حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے دیرینہ رہنما حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کی سیاسی وسماجی خدمات کو سراہا ۔