کراچی کے شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے سندھ

ہفتہ 10 مئی 2025 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2025ء)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم ای) سندھ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر کراچی کے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے کراچی کے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور پرسکون رہیں۔پی ڈی ایم اے سندھ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، کھڑکیوں اور بالکونیوں سیدور رہیں۔

متعلقہ عنوان :