Live Updates

آپریشن بنیان المرصوص ، راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کاروائی

دہشتگردوں کے حکومتی حمائت یافتہ سہولت کار ڈی سی راج کمار تھاپا کو جہنم واصل کر دیا

ہفتہ 10 مئی 2025 19:05

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2025ء) پاکستان کا بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص ، راجوڑی میں افواج پاکستان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوے دہشتگردوں کے حکومتی حمائت یافتہ سہولت کار ڈی سی راج کمار تھاپا کو جہنم واصل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھا۔ جس کا حکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا ۔ راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھا۔ راج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا ۔ جو افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں مارا گیا ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات