
نامور اداکارہ عائزہ خان کی تازہ پوسٹ تنقید کی زد میں آگئی
عائزہ خان کو اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنی پوسٹ میں اس پر فخر کرنے پر فینز نے انکی جم کرکھینچائی کردی
پیر 12 مئی 2025 11:05
(جاری ہے)
ایسے میں فینز جو انکی پوسٹ کے منتظر تھے اب معاملات طے پاجانے اور جنگ بندی ہوجانے کے بعد اداکارہ کا انسٹاگرام اکانٹ کا رخ کرنے پر سیخ پا ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اداکاری کی تعلیم حاصل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
یونیورسٹی آف دی آرٹس لندن سے لی گئی ان تصاویر میں عائزہ کو اپنے اسکول کے ساتھیوں کے ساتھ مخلتف پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے جنہیں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں عائزہ خان نے سیکھنے کے جذبے پر فخر کا اظہار کرڈالا۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ،کلاس میں کسی نے مجھ سے پوچھا، جب آپ پہلے ہی عائزہ خان ہیں تو پڑھنے کا کیا فائدہ میں نے جواب دیا،میں اس لیے نہیں پڑھ رہی کہ میں عائزہ خان ہوں۔ میں اس لیے پڑھ رہی ہوں تاکہ میں اپنی بیٹی، اپنے مداحوں اور ان تمام لڑکیوں کے لیے ایک رول ماڈل بن سکوں جو مجھے دیکھ کر خواب دیکھتی ہیں۔اداکارہ مزید بتاتی ہیں، میں چاہتی ہوں وہ دیکھیں کہ عائزہ ہونا ان کی کامیابیوں کے مقابلے میں ایک سمندر میں صرف ایک قطرے کے برابر ہے، اس لیے کبھی سیکھنا مت چھوڑیں اور کبھی ترقی کرنا مت چھوڑیں۔ابھی یہ تصاویر منظرعام پر آئی ہی تھیں کہ کمنٹ سیکشن میں صارفین کی جانب سے متضاد تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.