Live Updates

حماس کا اسرائیلی امریکی فوجی عیدان الیگزینڈر کو آج رہا کرنے کا فیصلہ

پیر 12 مئی 2025 12:36

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2025ء) حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں قید اسرائیلی-امریکی فوجی عیدان الیگزینڈر کو رہا کر دے گی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اس کے عہدیداروں کی جانب سے دوحہ میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے اعلان کے فورا بعد کیا گیا ہے۔ ان مذاکرات میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد کی ترسیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات