Live Updates

پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا، عمر عبداللہ

جنگ کی وجہ سے اس مقام پر آکھڑے ہیں جس کی بعد میں ہمیں توقع نہیں تھی،انٹرویو

پیر 12 مئی 2025 12:37

سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2025ء)جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا دلچسپی لے رہا ہے کہ وہ نگراں یا ثالثی کا کردار کرے۔جموں و کشمیر کے وزیر اعلی نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے اس مقام پر آکھڑے ہیں جس کی بعد میں ہمیں توقع نہیں تھی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات