
چیئرمین تعلیمی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، 11اُمیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
پیر 12 مئی 2025 22:46
(جاری ہے)
محمد عدنان خان نے امتحانی عمل کو شفاف اور منظم بنانے کے لئے اچانک معائنے جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ، راولپنڈی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2فتح جنگ اٹک، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1فتح جنگ اٹک، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول نمبر 4مری روڈ، راولپنڈی اور گورنمنٹ گریجویٹ گورڈن کالج راولپنڈی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امتحانی ایس او پیز کا جائزہ لیا دورے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دس امیدوار نقل کرتے ہوئے رنگِ ہاتھوں پکڑے گئے۔ان کے خلاف کیس رجسٹرڈ کرکے ڈسپلن برانچ کو ارسال کردیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 07اور 09مئی کو ملتوی ہونے والے انٹر میڈیٹ کے پرچہ جات اور میٹرک فرسٹ اینول 2025کے عملی امتحانات (پریکٹکلز) کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور شامل امتحان تمام اُمیدواران کو بورڈ کی طرف سے باضابطہ طور پر مطلع کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.