
غزہ میں پانچ لاکھ افراد فاقہ کشی سے موت کے دہانے پر ہیں، انسانی حقوق گروپ کی وارننگ
منگل 13 مئی 2025 09:10
(جاری ہے)
تجزیے کے مطابق 19 لاکھ 50 ہزار افراد یعنی غزہ کی 93 فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے، جن میں سے دو لاکھ 44 ہزار افراد کی حالت سب سے زیادہ سنگین یعنی "تباہ کن" قرار دی گئی ہے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک لاکھ 33 ہزار افراد "تباہ کن صورتحال" کی درجہ بندی میں شامل کیے گئے ہیں۔"آئی پی سی" کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر تک چار لاکھ 70 ہزار افراد یعنی غزہ کی کل 22 فیصد آبادی مکمل قحط کی گرفت میں آ جائیں گے جب کہ ایک ملین سے زائد افراد "فوری امداد کے محتاج" ہوں گے۔ادارے نے خبردار کیا ہے کہ انسانی جانیں بچانے اور مزید قحط، اموات اور تباہی سے بچنے کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔رپورٹ کے ساتھ جاری کیے گئے مختصر تجزیے میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے پانچ مئی کو امداد پہنچانے کا جو منصوبہ پیش کیا گیا، وہ غزہ کے عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے "انتہائی ناکافی" ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تجویز کردہ تقسیم کے طریقے عوام کی بڑی اکثریت تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بنیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.