Live Updates

جارح اسرائیلی جہازوں کو پرزوں کی فراہمی ، انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانوی حکومت پر مقدمہ دائر کردیا

بدھ 14 مئی 2025 14:33

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے ایک گروپ نے برطانوی حکومت پربین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کیس دائر کیا ہے،برطانیہ جارح اسرائیلی جہازوں کو پرزوں کی فراہمی کررہا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق گروپ کی جانب سے غزہ جنگ کے دنوں میں اسرائیل کو جنگی جہازوں کے پرزوں کی فراہمی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات