
معروف ڈرامہ نگار ، ماہر تعلیم شعیب ہاشمی کی برسی جمعرات کو منائی گئی
جمعرات 15 مئی 2025 16:49
(جاری ہے)
ا ن کی شادی پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں۔انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے متعدد مزاحیہ ٹی وی سیریل لکھے، جو 1970ء کی دہائی میں نشر ہوئے جن میں اذکار بکر ،سچ گپ،تال متول سمیت دیگر سیریلز بھی شامل ہیں ۔
حکومت پاکستان کی جانب سے شعیب ہاشمی کی علمی، ادبی، فنی اور تدریسی خدمات کے اعتراف میں 1995 میں پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ۔شعیب ہاشمی کا انتقال 15 مئی 2023ء کو 84 سال کی عمر میں ہوا تھا۔ ان کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات میں ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.