
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے جرمن سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی تعاون کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 15 مئی 2025 20:30
(جاری ہے)
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ادارہ جاتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان-جرمنی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اگلا اجلاس جون 2025 میں منعقد کرنے کی تجویز بھی پیش کی جس میں جرمن سفیر کو بھی مدعو کیا گیا ۔
سفیر الفریڈ گراناس نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جرمنی کے عزم کا اعادہ کیا اور مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے میں پارلیمانی سفارت کاری کے اہم کردار پر زور دیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے بین الاقوامی فورمز بالخصوص پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حوالے سے جرمنی کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستان کے ترقیاتی شعبے میں جرمنی کی خاطر خواہ شراکت کا بھی اعتراف کیا جس میں تعلیمی وظائف اور موسمیاتی اور توانائی کے اقدامات کے لیے تعاون شامل ہے۔ دونوں فریقین نے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات میں مثبت رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا اور دیرینہ خیر سگالی کو مزید مضبوط سیاسی اور اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ انہوں نے پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تنوع کے مشترکہ اہداف کو حاصل کرنے کے لیے پارلیمانی، ثقافتی اور اقتصادی تعاون کے ساتھ ساتھ عوام سے عوام تک کے روابط کو مزید تقویت دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.