Live Updates

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے بیلجیئم میں سری لنکا کےسفیر چندنا ویراسینا کی ملاقات

جمعرات 15 مئی 2025 23:20

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے بیلجیئم میں سری لنکا کےسفیر چندنا ویراسینا نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان باہمی دلچسپی کے معاملات کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات