فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 16 مئی 2025 13:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ18مئی کو صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے زاہد جی،ستیانہ ویلج،نیلی بار،مدوآنہ،المحمود،ونہار مل فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلبرگ،کما ل آباد،نیاب ون فیڈرصبح آٹھ سے شام چار بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے شادی پورہ،ڈی ٹائپ کالونی،سہیل آباد،المعصوم،نیاموآنہ،احمد نگر،وارث پورہ روڈ،چشتیہ پارک فیڈر،19مئی کو سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،سٹی تاندلیانوالہ، ماہی،طیبہ ٹاؤن،بیسٹ چپ بورڈ،رضا آباد،پنڈی،بہلک،جنگل سرکار،کٹاریاں،رحمے شاہ،عالم شاہ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ،صدر بازار قائم سائیں اقبال ٹاؤ ن،اعجاز ٹاؤن،علی روڈ،راجہ چوک،قدرت آبا دفیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ،خواجہ حبیب اللہ،المشتاق فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈرز،جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،نیو بیراں والا،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائزز،المرتضیٰ،ڈھولن وال،واساٹو فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،بیکن امپیکس،اے ایم ٹیکس،پرائیڈ (ایس ای ایل)،آئیڈیل (اسحاق سپننگ)،آئیڈیل (ایس ای ایل)،پنجا ب پیپر بورڈفیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا،میراں والا،منصوراں،انڈسٹری اسٹیٹ ون،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،انڈسٹریل اسٹیٹ فور فیڈر132کے وی چنیوٹرو ڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ،نیو احمد نگرفیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کالووال فیڈر، 20مئی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن بھولا پیر فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ، کوٹلہ،ماموں کانجن، ٹھیکری والا،اسلم شہید فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،واسا ایکسپریس،اقبال رائس مل،سخی عبدالوہاب،جھنگ روڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ،تھراج شہید،اسلام پورہ،لاہور روڈ،وسیر،نیو اواگت،برالہ،گوگیرہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈرعلاوہ ازیں 17مئی کو صبح پانچ بجے سے صبح چھ بجے تک اور 18مئی کوصبح چھ سے رات بارہ بجے کے دوران 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے عالم شاہ،جنگل سرکار،رضا آباد،رحمے شاہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔