
ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.03 فیصد اضافہ ریکارڈ
جمعہ 16 مئی 2025 16:53

(جاری ہے)
گذشتہ ہفتہ کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 5.20 فیصد، لہسن 3.45 فیصد، پیاز 2.57 فیصد، آلو 1.93 فیصد، لپٹن چائے 1.14 فیصد، ایل پی جی 0.90 فیصد، باسمتی چاول 0.54 فیصد، اڑھائی کلو گھی 0.38 فیصد اور ایک کلو گھی 0.23 فیصد کی کمی ہوئی۔
چکن کی قیمت میں 15.95 فیصد، انڈے 8.34 فیصد، چینی 1.97 فیصد، لانگ کلاتھ 1.74 فیصد، خشک دودھ 1.59 فیصد، گڑ 1.48 فیصد، دال چنا 0.94 فیصد، پرنٹڈ لان 0.77 فیصد، مٹن 0.62 فیصد، پکا ہوا گوشت 0.49 فیصد اور انرجی سیور کی قیمت میں 0.31 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 17 ہزار 732 روپے ماہوار آمدنی والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.92 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 17 ہزار 733 روپے سے لے کر 22 ہزار 888 روپے، 22 ہزار 889 روپے سے لے کر 29 ہزار 517 روپے، 29 ہزار 518 روپے سے لے کر 44 ہزار 175 روپے اور اس سے زیادہ ماہوار آمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 1.02 فیصد، 0.98 فیصد، 1.06 فیصد اور 1.03 فیصد کا اضافہ ہوا۔ صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کا تعین ملک کے 17 بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
جے ایس بینک کو مالی سال2025 کی پہلی ششماہی میں 3.488 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع : کرنٹ ڈپازٹس 200 ارب روپے سے تجاوز کر گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری،نرخوں میں 1500روپے کی کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 12ویں روز مستحکم
-
ایس ای سی پی کی جانب سے 2024ء کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری
-
بکرا ، بیف گوشت ،مرغی برائلر گوشت بھی مہنگا ہوگیا
-
ڈالر پھر مہنگا، سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 11 ویں روز595 روپے کلو پرمستحکم
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.